پنجاب پولیس جاگتی تو عوام سکھ کی نیند سوتی ہے :رانا نصراللہ ناصر

شفیق قمر نیحوالات توڑ کر فرار ہونیوالے ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار کر لئے 
عارف والا ( خصوصی رپورٹ)سابق نائب صدر انجمن تاجران غلہ منڈی عارفوالہ رانا نصراللہ ناصر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہیکہ پنجاب پولیس جاگتی تو عوام سکھ کی نیند سوتی ہے شفیق قمر فرض شناس ، قابل پولیس آفیسر ہیں محکمہ میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ایسے چہرے پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں انکی کارکردگی قابل تعریف ہے قابل اور فرض شناس پولیس افسران پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں تھانہ نور شاہ پولیس کی علاقے میں مثالی کارکردگی ہے علاقے میں امن و امان کی فضا قائم ہے پولیس آفسر محمد شفیق قمر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانے کی حوالات توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر فوری طور کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا شفیق قمر اور تھانہ نور شاہ پولیس خراج تحسین کی مستحق ہے۔