لاہور( خصوصی رپورٹ )ایڈیشنل ایم ڈی پی ایچ اے تسلیم اختر را ئو نے گریٹر اقبال پارک میں جشنِ آزادی کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور بتایا کہ 13 ، 14 اگست کی درمیانی شب 12 بجے مینارپاکستان پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائیگا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026