صدر نے سینیٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کے تحت طلب کیا،سینیٹ اجلاس  آج   سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔اجلاس میں اہم ملکی معاملات پر بحث ہوگی