لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے468روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا