ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق:
فی تولہ سونا: 4100 روپے کم ہوکر 3,84,000 روپے
10 گرام سونا: 3,515 روپے کمی کے بعد 3,29,218 روپے
عالمی صرافہ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 36 ڈالر کم ہوکر 3,618 ڈالر پر آ گیا ہے۔