ساہیوال (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی ٹریفک کے دفترمیں ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر وائرل ،ڈی پی او نے نوٹس لیکر کارروائی کاحکم دے دیا ?ٹک ٹاکر گرفتار ?مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کارہائشی وقاص ضیاء ڈی ایس پی ٹریفک کے دفتر میں ڈی ایس پی سعید خان لودھی کو ملنے آیا اور ان کی غیر موجودگی میں ان کے دفتر میں ان کی سیٹ پر بیٹھ کر ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ،جس کا ڈی پی اوساہیوال فیصل شہزاد نے فور ی نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ اوتھانہ سول لائن کو کارروائی کاحکم دیا