ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے ندیم نانی والا کے وکیل نے بتایا کہ این سی سی اے نے انہیں بے گناہ قرار دیا ہے۔
عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ اگر ندیم نانی والا کو کسی کیس میں طلب کیا جائے تو پہلے نوٹس دیا جائے گا۔ندیم نانی والا نے جوا پروموشن ایپ کیس میں اپنی ضمانت کرا رکھی تھی، جس میں رجب بٹ کی ضمانت پہلے ہی منظور ہو چکی ہے۔