امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم آج وطن واپس روانہ ہوں گے

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  آج  پاکستان سے روانہ ہوں گے۔ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق ڈونلڈ بلوم مئی 2022 سے امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ ڈونلڈ بلوم کی قیادت میں، پاک امریکا تعلقات ایک نئے باب میں داخل ہوئے۔