بھارت، دہلی کار دھماکے میں ملوث ایک اور شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی

 نئی دہلی (آئی این  پی )بھارت کی  نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے ) گذشتہ ماہ  دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہوئے کار بم دھماکہ میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی ہے۔بی بی سی  کے  مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں این آئی اے کا کہنا تھا کہ ادارے نے منگل کے روز دہلی بم دھماکہ کیس میں ملوث ایک اور اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے