انٹر ریلیشنزکمیشن کو ملک کی جدید عدالت بنایا جائے گا:جسٹس(ر)شوکت عزیز صدیقی

 کوئٹہ(آئی این پی ) چیئرمین انٹرریلیشنز کمیشن جسٹس(ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے  انٹر ریلیشنزکمیشن کو ملک کی جدید عدالت بنایا جائے گا، کمیشن سے مقدمات کا التوا ختم ہو سکے گا۔ تفصیل کے مطابق  کوئٹہ میں نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کا افتتاح کردیاگیا،چیئرمین انٹرریلیشنز کمیشن جسٹس (ر)شوکت عزیز صدیقی نے افتتاح کیا۔  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان ایک اعلی روایات کا صوبہ ہے،بلوچستان کے وکلا نے ہمیشہ عوامی مسائل کو اہمیت دی