صدرزرداری کی آج وطن واپسی

لندن (خصوصی رپورٹ) صدر مملکت آصف زرداری نے برطانیہ سے پاکستان روانگی موخر کردی، صدرکے طیارے کو برطانوی فلائٹ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی برطانیہ سے پاکستان روانگی ایک روز کے لئے موخر کردی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری اب جمعرات کو پاکستان روانہ ہوں گے