لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ31ڈگری سینٹی گریڈ کم از کم22ڈگری سینٹی گریڈ ملک کے مختلف حصوں میںبارش ،موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات