شیخ مختار احمد کا انتقال، فیصل آباد کے صنعتکار و رہنما کا وفات پا گئے

شیخ مختار احمد کا انتقال، فیصل آباد کے صنعتکار و رہنما کا وفات پا گئے

ویب ڈیسک: فیصل آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور صنعتی رہنما شیخ مختار احمد انتقال کر گئے۔
مرحوم ابراہیم فیبرک اور الائیڈ بینک کے مالک تھے، جنہوں نے فیصل آباد کو پاکستان کا صنعتی مرکز بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔نماز جنازہ 10 اکتوبر کو شام 5 بجے فیصل آباد کے نیو سول لائنز کی بلال مسجد میں ادا کی جائے گی، اور شہر کے تمام افراد سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔دکھ اور صدمہ کا اظہار، صنعتکاروں، رہنماؤں، اور تاجر برادری کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔