10طلبہ کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

لاہور (خصوصی رپورٹ)جامعہ پنجاب نے وانگ چا ئو ، آصف ،عدیل ، ندا صدیق ، ماریہ مشتاق ، مجاہد ، ماریہ خلیل ، اسمافاروق ، زینب بشیر اور محمد حسین کو مختلف مضامین میں مقالوں کی تکمیل پرپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔