لاہور(خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن پر سکیورٹی پلان کیلئیچیئرمین الیکشن بورڈ لہراسپ خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ ڈی آئی جی ودیگرشریک ہوئے۔ لہراسپ خان نے کہا پولنگ ڈے پرغیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026