شیر گڑھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

شیر گڑھ ( خصوصی رپورٹ)شیر گڑھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ، کرنل چوک ،مین بازارسمیت ملحقہ بازاروں میں ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کی زیر ہدایت ،اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور کی زیر نگرانی کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹا کر بحق سرکار ضبط کیاگیا۔ جسے بعد ازاں وارننگ دیکر واپس کردیا گیا۔