اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف جمعرات سے ترکمانستان کا وورزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 11 اور 12 دسمبر کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم بین الاقوامی فورم امن اور اعتمادمیں شرکت کریں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026