نوجوان کی پھندالگی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) نوجوان کی پھندالگی لاش برآمد پولیس کے مطابق ساندہ کے علاقے شبلی ٹا ئون میں 22 سالہ ایان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کی پولیس اور نے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی شروع کردی