لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی سرکاری قیمت بدستور 595 ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 304روپیدرجن رہی۔ برائلر گوشت 40سے50روپے مہنگافروخت ہوا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026