اسلام آباد(آ ئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدعوام کو ڈاک کے نظام، ڈاک ٹکٹوںاور یادگاری ٹکٹوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ڈاک کے نظام کو عوامی خدمت کے قدیم ترین اداروں میں شمار کیا جاتا ہے