ایل ڈی اے :5افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے میں افسران کے تقرروتبادلے،ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیورمنٹ راو? فرمان علی کو ڈائریکٹوریٹ ہاو?سنگ سیون ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہاو?سنگ سیون شاہ جمال کو ڈائریکٹوریٹ کچی آبادی میں تعینات کر دیا گیا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف اللہ کی خدمات کو بحال کرتے ہوئے ہاو?سنگ تھری میں تعینات کر دیا گیا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذکاء￿  الرحمن کی خدمات کو بحال کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ ہاو سنگ فائیو میں تعینات کر دیا گیا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہاو?سنگ سیون سخاوت علی کو تبدیل کرکے ہاو?سنگ ٹو میں تعینات کر دیا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔