واسا بارش کے دوران الرٹ

لاہور (خصوصی رپورٹ) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران واسا مکمل الرٹ رہا۔ وائس چیئرمین شہباز احمد، ڈی جی طیب فرید اور ایم ڈی غفران احمد نے تمام مرکزی شاہراہوں اور انڈر پاسز کو کلیئر رکھنے کے احکامات جاری کئے۔