واسا:بارش کے دوران الرٹ رہا

لاہور (خصوصی رپورٹ )بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا۔ وائس چیئرمین واسا شہباز احمد اور ایم ڈی غفران احمد نے واسا لاہور کو متحرک رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تمام ڈسپوزل سٹیشنز کی سکرینوں کو مکمل صاف رکھا جائے ، تمام افسر و عملہ فیلڈ میں متحرک رہے۔