واسا:بارش کے دوران الرٹ

لاہور (خصوصی رپورٹ ) لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد واسا الرٹ رہا، ایم ڈی واسا غفران احمد نے محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر کہا تمام سٹاف و مشینری مکمل تیار رہیں ۔