اسلام آباد(آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی فضائیہ کے چیف آف سٹاف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایئر چیف سے ملاقات ہوئی جس میں جنرل وانگ گینگ نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور جدید ترین صلاحیتوں کو سراہا۔جنرل وانگ گینگ نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور جدید ترین صلاحیتوں کو سراہا،انہوں نے ایئر چیف کی پْرعزم قیادت میں پی اے ایف کے پائلٹس کی جانب سے بھارت کودیے گئے فیصلہ کن جواب کی تعریف کی۔