لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام ’پاکستان میں گداگری کے سماجی ،قانونی اور اخلاقی اثرات‘ کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد کیاگیا جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹرحاضراللہ،ماہرین اور طلباوطالبات نے شرکت کی۔