ریسکیو 1122‘798زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1446ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں798افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔