لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ32ڈگری سینٹی گریڈ کم از کم22ڈگری سینٹی گریڈ ملک کے مختلف حصوں میںبارش اورموسم سرد رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات