بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار

اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویڑن اوکاڑہ نے بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 5 یوم قبل خالد ٹاو?ن کے رہائشی محمد عمران نے آمنہ بی بی کو تشدد کرنے کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔