صابر اور رقیہ بی بی سے 8 کلو 400 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے ڈیلر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے ڈیلر میاں بیوی کو گرفتار کر لیاملزمان کو خفیہ اطلاع پر نواز شریف کالونی ریلوے لائنز کے قریب سے گرفتار کیا گیا ملزمان ضلع قصور کے رہائشی ہیں چونیاں سے نصیر آباد منشیات سپلائی کرنے آئے تھیملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی،ملزمان نے اپنے سامان والے بیگ میں منشیات چھپا رکھی تھی ملزمان صابر اور رقیہ بی بی سے 8 کلو 400 گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،