لاہور(کرائم رپورٹر)سنٹرل ریجن کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش جاری ہے ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس پر بھی بارش ہے بارش کے دوران ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط سے گاڑی چلائیں تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں موٹرویپولیس سنٹرل ریجن کی محفوظ ڈرائیونگ پر آگہائی مہم جاری ہیتیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں