ساہیوال :33سالہ شخص کی لاش برآمد

ساہیوال ( مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس تھانہ فتح شیر نے ضروری کارروائی کے بعد لاوارث قراردیکر ماہی شاہ قبرستان میں سپردخاک کردی۔ نواحی گاو?ں 79/5-L کے قریب فصلوں سے 33سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جو بظاہر نشئی معلوم ہوتاہے۔