ملزم گرفتار،100لٹرشراب بر آمد

کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ) پولیس نینجی کالونی میں چھاپہ مارکرولائتی شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں بر آمد کر لیں، ملزم آصف منڈی موڑ بس سٹاپ پر کاہکوں کے انتظار میں کھڑا تھا، پولیس نے دھر لیا، پولیس مخبری ہوئی کہ منڈی موڑ بس سٹاپ کے قریب ایک شخص شراب فروخت کرنے کیلئے کھڑا ہے ،پولیس نے چھاپہ مار کرملزم آصف کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،ملزم کے قبضہ سے 100 لٹرسے زائد ولائتی شراب کی بوتلیں بھی بر آمد کر لیں، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔