محسن نقوی کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : کرکٹ بورڈ

  لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بور ڈ  نے  نے کہا ہے    چیئرمین  محسن نقوی   کے استعفی سے متعلق خبروں  میں کوئی صداقت نہیں۔سوشل میڈیا پر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفی سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں