168املاک سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹا ئون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے۔ گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے168املاک سربمہرکر دیں۔