لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے168املاک سربمہر مسمار کر دیں۔ خیابان فردوسی میں غیرقانونی کمرشل استعمال پر 60، گلبرگ،فیصل ٹا ئون 25،شاہ جمال، شادمان، سمن آباد 51، اقبال ٹا ئون میں 32 املاک سربمہر کی گئیں۔ شیئر کریں: