2 منافع خورگرفتار

قصور(خصوصی رپورٹ) ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے مصطفی آباد عام مارکیٹ کا دورہ کیا،2 منافع خورگرفتارکرا دئیے۔ ایک بیف فروش کو بھاری جرمانہ ‘مین سڑک پر پارکنگ پر 2گاڑیاں اور 2رکشوں کے چالان اور تھانہ میں بند کر ا دئیے گئے۔ مرغی فروش محمد شہباز اور سبزی فروش نثار احمد سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے زائد قیمتیں وصول کر رہے تھے۔