لیسکو:ایک ماہ میں 29سیفٹی سیمینار

لاہور (کرائم رپورٹر) ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو سیفٹی ڈائریکٹوریٹ نے ایک ماہ کے دوران121سائٹس کو چیک کیا، 3 سائٹس پر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزیاں پکڑی گئیں، سیفٹی کمیٹی کے33 اجلاس بلائے گئے ،29سیفٹی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔