نئی دہلی ( آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو چین کا دورہ کریں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے تاحال اس دورے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔