17 اشتہاری پکڑے گئے

 لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے کریک ڈائون کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے چوری،دھوکہ دہی، مجرمانہ دھمکیاں اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 17 روپوش اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔