راجہ جنگ میں فائرنگ ، 1 شخص زخمی

قصور(خصوصی رپورٹ) شہرکے نواح راجہ جنگ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیاگیا، میرمحمد راجہ جنگ کے رہائشی وقار نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ میں اپنی گاڑی میں موجود تھا کہ نزاکت وغیرہ ملزموں نے فائرنگ کرکیمجھے زخمی کردیا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔