شفیق آباد، اسلام آباد سیدو ، دو راوی روڈ سے ایک مفرور پکڑا گیا
فخر ،شہزاد،سمیع،اکبر اور یاسر چوری اور بوگس چیک کے کیسزمیں مطلوب تھے
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور سٹی ڈویژن پولیس نے مفرور اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیااسلام پورہ،شفیق آباد اور راوی روڈ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دوران 5 مفرور اشتہاریوں کو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق شفیق آباد سے 2 اسلام پورہ سے 2 جبکہ روای روڈ پولیس نے1 مفرور کو گرفتارکرلیامفرور اشتہاری چوری اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب تھیگرفتار اشتہاریوں میں فخر ،شہزاد،سمیع،اکبر اور یاسر شامل ہیں مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کر کے انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے کیا ایس پی سٹی بلال احمد نے اشتہاریوں کی گرفتاری پر ایس ایچ اوز سمیت ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا ہے کہ سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے ٹارگٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے