ملک میں خشک موسم، لاہور کی فضائی آلودگی میں کمی

لاہور (زیڈ این این)لاہور سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال میں واضح بہتری ریکارڈ کی گئی ہے