پی ایس ایل میچز رات کو فلڈ لائٹ میں کرانے کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہورہائیکورٹ کیجسٹس احمد ندیم ارشد نیاعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دوران پی ایس ایل میچز رات کو فلڈ لائٹ میں منعقد کرانے کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے پی ایس ایل کیخلاف درخواست خارج کردی، عدالت نے مختصر فیصلے میں لکھا کہ پی ایس ایل ختم ہوچکا درخواست غیر مو ثر ہے، ترمیمی درخواست دستاویزات لف نہ ہونے کی وجہ سے خارج کی جاتی ہے۔