دوران ریڈ ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی

کرائم فری پنجاب کے قیام کے لئے ہر حد تک جائیں گے:پولیس
  لاہور(کرائم رپورٹر)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا مان گرفتار کرلی یترجمان سی سی ڈی کے مطابق سی سی ڈی نے کارروائیاں راولپنڈی کے ضلع جہلم اور چکوال میں کی گئیں گرفتار ملزمان میں نیاز گل، بلال، صوبر خان سمندر خان اور اعجاز شامل  ہیں دوران ریڈ ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر معمولی زخمی ہوگیاملزمان سے واردات میں مطلوب موٹرسائیکلز بھی برآمد کی گئی ملزمان کو عدالتوں سے سزا دلوانے کے لیے عدالتوں کی بھرپور معاونت کی جائے گے کرائم فری پنجاب کے قیام کے لئے ہر حد تک جائیں گے