تہران( مانیٹرنگ ڈیسک ) شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ ادا، نماز جنازہ میں ان کے 3 بیٹوں نے شرکت کی۔ تہران میں شہید ایرانی سپریم لیڈر ا?یت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں ان کے تین بیٹوں مصطفیٰ خامنہ ای، میثم خامنہ ای اور مسعود خامنہ ای نے شرکت کی تاہم ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سکیورٹی وجوہات کے باعث منظرِ عام پر نہیں آئے