وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں

دبئی (آئی این پی)  وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ خام تیل 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے