عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی کے بعد 4,198 ڈالر ہو گئی ہے۔مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2,300 روپے کم ہو کر 442,162 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 1,972 روپے کمی کے بعد 379,082 روپے پر آ گئی ہے۔