لاہور (کرائم رپورٹر) سیشن کورٹ فائرنگ کیس کے معاون ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی، اسلام پورہ پولیس خصوصی ٹیم نے ایف آئی آر میں نامزد ملزم گلفام کو گرفتار کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026