گنج شکر پوسٹ :پچھلے ماہ 350گاڑیوں کیچالان

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) پاکپتن میں پٹرولنگ پولیس گنج شکر پوسٹ نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی، پٹرولنگ پولیس نے گزشتہ ماہ ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 350 گاڑیوں کے چالان کرکے بھاری جرمانے کئے۔